صبر کی توہین


پلکوں کا بند توڑ کر دامن پہ آ گرا

اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا



3 Responses to “صبر کی توہین”

بڑا نازک مزاج صبر ہے کہ آنسو کو توہین سمجھتا ہے

DuFFeR - ڈفر said...

واقعی بہت خوب

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters