بولی سی صورت آنکھوں میں مستی

چائے والا ایک لڑکی سے:
"بولی سی صورت آنکھوں میں مستی
دُور کھڑی شرمائے آئے ہائے"

لڑکی جواب میں بولی:
"کالی سی صُورت ، ہاتھوں میں چینک
دُور کھڑا چلائے ، چائے چائے"

No response to “بولی سی صورت آنکھوں میں مستی”

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters