وہ جو میرے دل کا قرار تھا

وہ جو میرے دل کا قرار تھا وہ کہاں گیا
وہ جو میرا سچا پیار تھا وہ کہاں گیا

وہ جو رات دن میری میرے ساتھ تھا
وہ میرا سائیہ یار تھا وہ کہاں گیا

مجھے ہر کسی پہ ہے شک بہت
میرا اعتبار تھا وہ کہاں گیا

مجھے سب عزیز ہے مگرترے بعد
جو تم کو ہم سے پیار تھا وہ کہاں گیا

خرم اب تو ہے بس ادسیاں
وہ جو ایک شخص قھار تھا وہ کہاں گیا

No response to “وہ جو میرے دل کا قرار تھا”

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters