تتلیوں کی خواہش

تتلیوں کی خواہش تو

تتلیوں سے نازک ہے

اس طرح کی خواہش کا

رنگ روپ ڈھلنے میں

دیر اتنی لگتی ہے ۔۔۔۔

تتلیوں کے دل آویز

نرم نرم پنکھوں سے

دلکشی اترنے میں

دیر ِجتنی لگتی ہے

No response to “تتلیوں کی خواہش”

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters