زندگی بے وفا کیوں ہوتی ہے

زندگی بے وفا کیوں ہوتی ہے

وفا کرنے کی سزا کیوں ہوتی ہے

چھوٹی سی بات پہ بہا دیتے ہیں خون

انسان میں اتنی اناء کیوں ہوتی ہے

کرتا ہوں میں جس سے باربار توبہ

الہی مجھ سے وہی
خطا کیوں ہوتی ہے

بناتے تو ہیں ہم اپنے ہاتھوں سے مسجد

نماز اپنی ہی پھر
قضاء کیوں ہوتی ہے
انتخاب: کرن خان۔ مردان

No response to “زندگی بے وفا کیوں ہوتی ہے”

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters