بولو آؤ گے نا ۔۔۔؟

کبھی ہمارے گھر مہمان بن کر آنا
ہم آپکو
کولڈ ڈرنک
چکن بریانی
قورمہ
تکہ بوٹی
کسٹرڈ
گلاب جامن
اور
آئیس کریم کی
تصویریں دکھائیں گے
بولو
آؤ گے نا ۔۔۔؟
انتخاب: لالے کی جان

4 Responses to “بولو آؤ گے نا ۔۔۔؟”

Billu said...

Kia baat hai is se achi poetry to ho hi nahin sakti wah wah wah

قربان جانے کو جی چاہا آپ کی سادگی پر
جناب "
تصویریں دکھائیں گے" کی بجائے لکھنا تھا "دکھائیں گے"
اس طرح آنے کی اُمید ہو سکتی تھی

جی ہماری تصویر آ جائے گی

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters