رکھتے ہیں جو اوروں کیلئے پیار کا جزبہ


ایسے تو کسی شخص کو رسوا نہیں کرتے

اپنوں کے ستم پر کوئی شکوہ نہں کرتے

منزل پہ پہنچنے کی طلب ہوتی ہے جن کو

راستوں پہ کھڑے ہو کہ وہ سوچا نہیں کرتے

رکھتے ہیں جو اوروں کیلئے پیار کا جزبہ

وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے ۔

3 Responses to “رکھتے ہیں جو اوروں کیلئے پیار کا جزبہ”

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters