واجد علی بابر کی تخلیق


اب تو یہ حالت ہے کہ تنہائی سے تنگ آ کر بابر
اپنے دوستوں کو تنگ کرتا رہتا ہوں
۔
اگر مجھ سے بچھڑنے کا غم نہیں ہے تجھے بابر
تو پھر چھٹی لے کہ آ جا بالما ہووووووووووووو
۔
میری دستک کو وہ اکثر نظر انداز کر دیا کرتا تھا بابر
نہ جانے اب وہ کس کے انتظار میں دروازے کے قریب رہتا ہے
۔
عجب ہے میرے دوستوں کی طبیعت بابر
11 بجے اُٹھ کے کہتے ہیں Good Morning

ان پھولوں کے کھلنے سے پہلے اس آشیاں میں کہاں رونق تھی
اب تو کئی رنگ کی تتلیاں دیکھی ہیں میں نے یہاں

No response to “واجد علی بابر کی تخلیق”

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Flag counter

free counters