Showing posts with label اسلامک فورم. Show all posts
Showing posts with label اسلامک فورم. Show all posts

ماہ ربیع الاول مبارک

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

دنیا کی ہر فضا میں ہے اجالا رسول کا

یہ ساری کائنات ہے صدقہ رسول کا
خوشبوئے گلاب ہے پسینہ رسول کا
آپ سب کو ہو مبارک مہینہ رسول کا

جنت کی تلاش

میں برسوں سے جنت کی تلاش میںنکلا ہوا تھا عاجز
لیکن تھک کہ آج پھر ماں کے قدموں میں آ گرا

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


نام محمد سے خوشبوئے وفا آتی ہے
اُن کے روضے سے اُمتی اُمتی کی صدا آتی ہے
جب بھی بیٹھے ہیں ہم مدینے کی گلیوں میں
ایسا لگتا ہے کہ جنت سے ہوا آتی ہے۔ !


Flag counter

free counters