وہ تنہا اندھیرے میں بیٹھی ،
گھنٹوں انتظار کرتی تھی اُس کا،
دل سے صبح شام یاد کرتی تھی اُس کو،
بُھولے سے بھی بھلا نہین پاتی تھی اُس کو،
پھر امید کی اک کرن نظر آئی ،
اندھیرے میں روشنی نظر آئی اور وہ زور سے چلائی
"بجلی آئی" "بجلی آئی
گھنٹوں انتظار کرتی تھی اُس کا،
دل سے صبح شام یاد کرتی تھی اُس کو،
بُھولے سے بھی بھلا نہین پاتی تھی اُس کو،
پھر امید کی اک کرن نظر آئی ،
اندھیرے میں روشنی نظر آئی اور وہ زور سے چلائی
"بجلی آئی" "بجلی آئی