ایک درخت ایک لاکھ ماچس کی تیلیاں بنا سکتا ہے
لیکن
ایک ماچس کی تیلی ایک لاکھ درخت جلا سکتی ہے
بالکل اسی طرح
ایک منفی سوچ بےشمار مثبت سوچوں کو ختم کر سکتی ہے
لیکن
ایک ماچس کی تیلی ایک لاکھ درخت جلا سکتی ہے
بالکل اسی طرح
ایک منفی سوچ بےشمار مثبت سوچوں کو ختم کر سکتی ہے
مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے