Showing posts with label درد بھرے اشعار. Show all posts
Showing posts with label درد بھرے اشعار. Show all posts

سوچتا ہوں•

ڈھونڈ رہا ہے وہ مجھے بھول جانے کا طریقہ فراز
سوچتا ہوں خفا ہو کر اس کی مشکل آسان کر دوں

انتخاب: لالے کی جان


مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہوں گی صدا

بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اُداسی میری۔۔۔۔۔


انتخاب: پریتو



تجھے تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق
اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھا کر

انتخاب: پریتو



وہ پرندہ جسے اپنی پرواز سے فُرصت نہ تھی فراز
آج تنہا ہوا تو میری ہی دیوار پہ آ بیٹھا

انتخاب: پریتو



اُس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی فراز
جس کو سو بار کہا کہ شام نہ ہونے دینا

انتخاب: پریتو


آسیب زدہ گھر کا میں وہ ڈر ہوں جناب

دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا

صبر کی توہین


پلکوں کا بند توڑ کر دامن پہ آ گرا

اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا



انتخاب: راشد مجید۔ راولا کوٹ


چند سکوں کے عوض بکتا ہے انسان کا ضمیر


کون کہتا ہے میرے دیس میں مہنگائی ہے


Flag counter

free counters