Showing posts with label میری پسند. Show all posts
Showing posts with label میری پسند. Show all posts

ڈھونڈ رہا ہے وہ

ڈھونڈ رہا ہے وہ ہم سے روٹھ جانے کے جواز
سوچتے ہیں خفا ہو کر اسکی مشکل آسان کر دیں

واجد علی - کوٹ جٹاں

وہ ظالم ایسا ہے کہ

ہزاروں کام ایسے ہیں مجھے یاد رکھنے کو
مگر وہ ظالم ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے

تم کون ہوتے ہو

وہ صبح نیند سے جاگے تو ہم سے لڑنے آئے
تم کون ہوتے ہو میرے خوابوں میں آنے والے

اضطراب میں ہوں کہ....

وقت نزع ہے، اضطراب میں ہوں کہ جان کس کو دوں غالب
وہ بھی آئے بیٹھے ہیں اور موت بھی آئے بیٹھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت ہو جاتی ہے

مجھے اس جگہ سے بھی محبت ہو جاتی ہے غالب
جہاں بیٹھ کر تجھے ایک بار سوچ لیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Flag counter

free counters