تم کون ہوتے ہو

وہ صبح نیند سے جاگے تو ہم سے لڑنے آئے
تم کون ہوتے ہو میرے خوابوں میں آنے والے

تو کیا جانے پگلی کوئل

تُو کیا جانے پگلی کوئل

کون مجھے تڑپاتا ہے


جاگی سوئی آنکھوں والا


دل مین اُترتا جاتا ہے


کتنے کومل کومل چہرے


میری راہ میں آئے ہیں


لیکن وہ اک سُندر چہرہ


سپنوں میں آ جاتا ہے


اس کا درد چھپا کر دل میں


غزلیں لکھتا رہتا ہوں


ہر موسم کی پہلی بارش


اس کی یاد دلاتی ہے


باد صبا کا ہر اک جھونکا


اس کی یاد دلاتا ہے


تو کیا جانے پگلی کوئل


کون مجھے تڑپاتا ہے.

وفاوؤں کا تزکرہ

وہ محفل میں کر رہے تھے اپنی وفاوؤں کا تزکرہ "فراز"
ہم پر نظر پڑی تو موضوع ہی بدل ڈالا

ماہ ربیع الاول مبارک

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

دنیا کی ہر فضا میں ہے اجالا رسول کا

یہ ساری کائنات ہے صدقہ رسول کا
خوشبوئے گلاب ہے پسینہ رسول کا
آپ سب کو ہو مبارک مہینہ رسول کا

جٹاں دی اسٹوری انگریجی زبان میں

Once there was a jutt,
he was cutting jawwaar with datri,
He saw a wadda sara sup,
He began to cry,
"Bachao Bachao, I am marring"
then his father take a sotta and kill the sup, When they went his Qareeb, they saw that was not a sup that was a kala rassa.
Moral:All jutt are aqloon chatt.

Note:جٹ برادری سے معزرت

Flag counter

free counters